علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی نئي قرارداد پر آج ہفتے کے روز ووٹنگ ہونی تھی لیکن اس پر مزید تبادلہ خیال کے لئے ووٹنگ پیر تک کے لئے ملتوی کر دی گئي ہے۔
تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے: یہ پاکستان و ایران کے تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار ہے جو اس قسم کا خوبصورت پروگرام منعقد کیا گيا۔
روئٹر کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بیان جاری کرکے باضابطہ طور پر ماسکو کے قریب ایک کنسٹر ہال میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنیظم کے ایک مجاہد نے تین گھنٹے تک صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں رہنے کے باوجود پھر سے غاصب صیہونی فوجیوں پر دولف کالونی کے قریب فائرنگ کی ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ7اکتوبر کے حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی مہم کے نتیجے میں تقریبا 32 ہزار فلسطینی مارے گئے۔
اس ٹیلی فونک گفتگو میں زیاد النخالہ نے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد اور ہم آہنگی پر زور دیا اور اسے صہیونی دشمن کی قتل مشین کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی فتح کی کلید قرار دیا۔
برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون میں درج معیارات کے احترام میں مضبوط اور متحد رہیں۔
روسی پارلیمانی سربراہ کے معاون فرانس کی جانب سے یوکرائن میں فوج تعیینات کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن میں تعیینات کوئی بھی فرانسیسی فوجی واپس نہیں جاسکے گا۔
مشرق وسطیٰ کے اپنے چھٹے دورے پر ہیں، انہوں نے مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں اعلیٰ عرب سفارت کاروں کے ساتھ جنگ بندی کی کوششوں اور غزہ تنازع کے بعد مستقبل کے بارے میں بات چیت کی۔
22 مارچ 2004 کو قابض حکومت کے ہیلی کاپٹر نے حماس کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے رہنما اور بانی اور خطے اور دنیا میں مزاحمت کی اہم ترین علامتوں میں سے ایک شیخ احمد یاسین کو شہید کر دیا۔
یہ تصاویر خانیونس میں گرائے گئے اسرائیلی ڈرون سے حاصل کی گئی ہیں اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی ڈرون ان 4 نہتے فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بنا رہا ہے جو اپنے گھروں یا اپنے گھروں کے کھنڈرات کو کئی میزائلوں سے ...
انہوں نے کہا ہے: آج کل ایک دردناک خبر یہ ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کے الشفاء اسپتال کا مسلسل چوتھے روز بھی محاصرہ جاری رکھا۔ صیہونی فوجیوں نے الشفاء اسپتال کو دھماکے سے اڑا دیا اور اسے پوری طرح سے تباہ کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ کے دورے کے دوران قاہرہ سے اسرائیل پہنچے ہیں جہاں ان کی اسرائیلی حکومت سے غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم پر بات ہوگئی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...